جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

قومی ترانہ انسان کا کلام ، تلاوت اللہ کا کلام ،ہم پر اس کا احترام اور بھی زیادہ لازم سپیکر نے تلاوت اور نعت رسول ؐ کے دور ان اراکین کو خاموش رہنے کا حکم دیدیا

datetime 10  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تلاوت اور نعت رسول ؐ کے دور ان اراکین کو خاموش رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ اجلاس کے دور ان وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاکہ تلاوت اور نعت کے دوران ارکان خاموش رہا کریں۔

انہوں نے کہاکہ قومی ترانہ کے دوران ہم سب خاموش احترام میں کھڑے ہوتے ہیں ،قومی ترانہ انسان کا کلام ہے جبکہ تلاوت اللہ کا کلام ہے ،ہم پر اس کا احترام اور بھی زیادہ لازم ہے ۔ اس موقع پر اسد قیصر نے کہاکہ تلاوت اور نعت کے دوران خاموش رہا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…