کرونا ہونے کے بعدگھرمیں کن چیزوں کا استعمال کیا؟ سپیکر اسد قیصر نے اپنے تجربے سے آگاہ کردیا

10  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کورونا کو عام بیماری نہ سمجھا جائے، قرنطینہ میری زندگی کا غیر معمولی واقعہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میںاپنے کورونا کے حوالے سے تجربے سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نےبتایا کہ میں نے شروع میں احتیاط نہیں کی جو مجھے کرنی چاہیے تھی، کورونا بیماری میری زندگی کا بڑا امتحان تھا۔اسد قیصر نے کہا کہ عوام سے درخواست ہے کہ اس بیماری کو سنجیدہ لیں،اگر کسی کو سینے میں تکلیف

ہو تو فوری چیک اپ کرائیں، جب میں ہسپتال میں تھا وہ لمحات میرے لیے کافی مشکل تھے۔انہوں نے بتایا کہ بیماری کے دوران متوازن غذا لی، ادرک اور پودینے کا استعمال کیا، کورونا کی روک تھام کے لیے حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن مناسب ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی کو جس طرح چلارہا ہوں ، بلاول اورخواجہ آصف بھی اس کے معترف ہیں،چاہتا ہوں اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی ملکی معاملات پر مثبت بحث ہواور ایوان کی کارروائی اچھے طریقے سے چلے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…