ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری رقم ادویات کی کمپنیوں کیلئے وقف کردی
سنگاپورسٹی(این این آئی ) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنے سپلائی چَین فنانس پروگرام کے تحت ان کمپنیوں کی مدد کے لیے 20 کروڑ ڈالر وقف کردیے جو بینک کے ترقی پذیر ممالک میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ادویات اور دیگر ضرورت کا سامان بنا رہی ہیں اور اسے تقسیم کر… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری رقم ادویات کی کمپنیوں کیلئے وقف کردی