پنجاب کے مجموعی مریضوں میں سے نصف سے زائد لاہور میں ہیں،مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرے کی گھنٹی قرار دیدیا گیا، پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلی آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ لاہور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز روکنے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں لاہور میں دو ہفتے کے لئے کورونا ایس او پیز… Continue 23reading پنجاب کے مجموعی مریضوں میں سے نصف سے زائد لاہور میں ہیں،مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو خطرے کی گھنٹی قرار دیدیا گیا، پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ