ڈاؤ یونیورسٹی کی گارڈز کی طالبہ کیساتھ بدسلوکی،فیس کے تنازع پر بالوں سے گھسیٹ کر باہر نکال دیا ،طالبات رات مسجد میں گزارنے پر مجبور،ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی میں خواتین کالج کی طالبہ سے بدسلوکی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔وائرل ویڈیو میں گارڈز کو طالبہ کے بال گھسیٹتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔طالبہ کو ہاسٹل میں رہائش کا مسئلہ درپیش تھا،طالبہ چار روز سے چکر لگا رہی تھی۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبہ فیس… Continue 23reading ڈاؤ یونیورسٹی کی گارڈز کی طالبہ کیساتھ بدسلوکی،فیس کے تنازع پر بالوں سے گھسیٹ کر باہر نکال دیا ،طالبات رات مسجد میں گزارنے پر مجبور،ویڈیو وائرل