پاکستان میرا دوسرا گھر، میں عورت یا امریکی شہری ہونے کی وجہ سے کسی کی ہمدردی نہیں چاہتی،سنتھیا رچی کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے قذف آرڈیننس کیس میں امریکی شہری سنتھیا رچی کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔منگل کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پی پی رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈیننس پرسماعت ہوئی جس میں سنتھیارچی کے وکیل نے ضمانتی… Continue 23reading پاکستان میرا دوسرا گھر، میں عورت یا امریکی شہری ہونے کی وجہ سے کسی کی ہمدردی نہیں چاہتی،سنتھیا رچی کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا