احتساب عدالت کا یونس قدوائی کو سندھ بینک کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دے کر شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے یونس قدوائی کو سندھ بینک کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دے کر شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ منگل کو احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکائونٹس کیسز کے سلسلے میں سندھ بینک کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading احتساب عدالت کا یونس قدوائی کو سندھ بینک کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دے کر شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم































