جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

12  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی ،مسافروں کے بغیر ماسک اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی ہوگی ،انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی،مسافروں کے بغیر ماسک

اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے، انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سے سفر کرنے والے مسافر صرف سیٹ پربیٹھ کر سفر کرسکیں گے، رش کی صورتحال سے نمٹنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ کو موثر بنایا جائے گا۔واضح رہے میٹرو بس سروس کورونا وباء  کے باعث 21 مارچ کو بند کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…