ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا،محمد آصف کا آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2020

سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا،محمد آصف کا آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر محمد آصف کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آرمی کے اتھلیٹکس کوچز محمد آصف کی کوچنگ کریں گے۔مصدقہ ذرائع کے مطابق آصف اب لاہور آنے کی بجائے آرمی کی اتھلیٹکس ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے22سالہ نوجوان آصف… Continue 23reading سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے لانگ جمپر کو پاکستان آرمی نے ریکروٹ کرلیا،محمد آصف کا آرمی چیف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کرنے کا اعلان

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  اگست‬‮  2020

نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں گنہگار پائے گئے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت گوگل، یاہو اور تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے نئے سیاسی نقشے کو اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت تمام دوسرے عالمی فورمز پر بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے علاوہ… Continue 23reading پاکستان کا سیاسی نقشہ گوگل، یاہو سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان میں یورو 5 پٹرول کی فروخت کا آغاز ہو گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

پاکستان میں یورو 5 پٹرول کی فروخت کا آغاز ہو گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل عالمی معیار کا یورو فائیو فیول فراہم کرنے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ہائی اوکٹین 97 یورو فائیو کراچی میں مخصوص پی ایس اواسٹیشنز پر دستیاب ہے۔ یورو فائیو معیار کے فیول کا استعمال گاڑیوں سے دھوئیں کے اخراج کو کم کرتا ہے جوکہ ماحولیاتی آلودگی کم… Continue 23reading پاکستان میں یورو 5 پٹرول کی فروخت کا آغاز ہو گیا

لاک ڈاؤن پابندیوں کا خاتمہ، حکومت نے ملک کے مزید 8 ائیرپورٹس کھولنے کی اجازت دے دی

datetime 6  اگست‬‮  2020

لاک ڈاؤن پابندیوں کا خاتمہ، حکومت نے ملک کے مزید 8 ائیرپورٹس کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (آن لائن) حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی اجازت دے دی ہے، ان ایئرپورٹس میں ہوائی اڈوں میں تربت، پنجگور، دالبندین، ڑوپ، پسنی، موہنجوداڑو، نوابشاہ اور بہاولپور شامل ہیں۔ ہوائی اڈوں کو رات12 بجے کے بعد پروازوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر جوائنٹ سیکرٹری… Continue 23reading لاک ڈاؤن پابندیوں کا خاتمہ، حکومت نے ملک کے مزید 8 ائیرپورٹس کھولنے کی اجازت دے دی

تنقیدکرنے والوں کیخلاف نیب کا استعمال بند کیا جائے، ہیومن رائٹس واچ کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

تنقیدکرنے والوں کیخلاف نیب کا استعمال بند کیا جائے، ہیومن رائٹس واچ کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی زیادتیوں اور اور بلاجواز گرفتاریوں پر تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت کو اپنی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر عمل… Continue 23reading تنقیدکرنے والوں کیخلاف نیب کا استعمال بند کیا جائے، ہیومن رائٹس واچ کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرائے میں نمایاں کمی کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2020

فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرائے میں نمایاں کمی کر دی

راولپنڈی (این این آئی)14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فیصد رعایت ہو گی۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق سامان کی مد میں بھی غیر معمولی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے،73 ویں یوم آزادی کی نسبت سے ہر مسافر73 کلو سامان اپنے ساتھ… Continue 23reading فضائی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرائے میں نمایاں کمی کر دی

حکومت کا مختلف سرکاری محکموں کی قیمتی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

حکومت کا مختلف سرکاری محکموں کی قیمتی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کا مختلف سرکاری محکموں کی 27 قیمتی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجکاری کمیٹی کے مطابق نیلامی کیلئے بولی 7 ستمبر سے 28 ستمبر کے دوران ہو گی، پراپرٹیز کی نیلامی سے کم از کم 6 ارب 62 کروڑ روپے آمدن متوقع ہے،بیچ دے فہرست میں اراضی، اپارٹمنٹس، دوکانیں،… Continue 23reading حکومت کا مختلف سرکاری محکموں کی قیمتی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں اور سفارتکاری رنگ لانے لگی، مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئے

datetime 6  اگست‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں اور سفارتکاری رنگ لانے لگی، مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے ایک سال مکمل ہونے پر جہاں پاکستان میں کشمیریوں کے حق میں یوم استحصال منایا گیا وہاں پر بین الاقوامی میڈیا نے بھی بھارتی مظالم اور بربریت کو خوب اجاگر کیا۔ ان تمام باتوں کا کریڈٹ وزیراعظم پاکستان عمران… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کوششیں اور سفارتکاری رنگ لانے لگی، مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم بین الاقوامی میڈیا کی زینت بن گئے