شوگر ملز چینی 70 روپے فی کلو بیچنے پر تیار ،قیمت رضاکارانہ ہے، مستقل نہیں،ایسوسی ایشن نے واضح کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت عوام کو 70 روپے فی کلو چینی فروخت کرنے کے اقدامات کرے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ… Continue 23reading شوگر ملز چینی 70 روپے فی کلو بیچنے پر تیار ،قیمت رضاکارانہ ہے، مستقل نہیں،ایسوسی ایشن نے واضح کردیا