شیخ رشید لاوارث لاش جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل نے وفاقی وزیر کیخلاف بڑا بیان داغ دیا
اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عجیب سیاسی منظر ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم دیمک لگی بنیادوں پر کھڑے ہیں، آصف علی زرداری پر تنقید سے شیخ رشید کی روزی روٹی چلتی… Continue 23reading شیخ رشید لاوارث لاش جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل نے وفاقی وزیر کیخلاف بڑا بیان داغ دیا


































