ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور  پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2020

اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور  پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی تحریک کا فیصلہ کرلیا ۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام دشمن بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کریگی۔ انہوں نے کہاکہ مزدور تاجر کسان کاشتکار تنظیموں کے… Continue 23reading اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور  پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کاسامنا

datetime 13  جون‬‮  2020

خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کاسامنا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ رواں مالی سال صوبائی حکومت کو 50 ارب روپے سے زائد خسارہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کی بجٹ ترجیحات کو حتمی شکل دے دی ہے جن… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کاسامنا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان

datetime 13  جون‬‮  2020

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کی خالی آسامیوں پر تحریری امتحانات 6 جولائی سے شروع ہوں گے ۔قبل ازیں تحریری امتحانات 2 اپریل کو شروع ہونا تھے لیکن کورونا وائرس کی… Continue 23reading ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان

30 ملازمین میں کورونا وائرس واپڈا ہائوس کی عمارت کو 21جون تک بند کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2020

30 ملازمین میں کورونا وائرس واپڈا ہائوس کی عمارت کو 21جون تک بند کردیا گیا

لاہور( این این آئی )واپڈاہائوس کے 30 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد واپڈا ہائوس کی عمارت کو 21جون تک کے لئے بند کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ واپڈا ملازمین کے ٹیسٹ کروانے پر 30 ملازمین کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد واپڈا ہائوس کو 13 جون سے 21 جون تک… Continue 23reading 30 ملازمین میں کورونا وائرس واپڈا ہائوس کی عمارت کو 21جون تک بند کردیا گیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے ن لیگ کےاہم ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوطلب کر لیا

datetime 13  جون‬‮  2020

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے ن لیگ کےاہم ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوطلب کر لیا

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا کو16 جون کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں محسن شاہنواز رانجھا کو آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے لیگی… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے ن لیگ کےاہم ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوطلب کر لیا

کوروناوائرس کے باعث 72 فیصد مرد اور 28 فیصد خواتین لقمہ اجل بنیں، جاں بحق افراد کی عمریں51 سے 60 سال ہیں، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020

کوروناوائرس کے باعث 72 فیصد مرد اور 28 فیصد خواتین لقمہ اجل بنیں، جاں بحق افراد کی عمریں51 سے 60 سال ہیں، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

لاہور ( آن لائن ) کوروناوائرس کے باعث سب سے زیادہ جاں بحق ہونے والے افراد51 سے 60 سال کی عمرکے ہیں تاہم ایک سے 10 سال تک کی عمر کا ایک مریض بھی جان کی بازی ہار گیا۔پی ڈی ایم اے کی طرف سے اموات کے تناسب کی جاری رپورٹ کے مطابق مہلک وائرس… Continue 23reading کوروناوائرس کے باعث 72 فیصد مرد اور 28 فیصد خواتین لقمہ اجل بنیں، جاں بحق افراد کی عمریں51 سے 60 سال ہیں، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

کورونا مریضوں کیلئے ایک اور چیلنج، آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا مریضوں کیلئے ایک اور چیلنج، آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک طرف آکسیجن سلنڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا ، آکسیجن سپلائی کرنے والے بڑی کمپنیوں نے اپنے پلانٹ ہی بند کردئیے جس سے مرض کے اخراجات اور مریضوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کورونا کیسز بڑھتے ہی کراچی میں آکسیجن سلنڈر… Continue 23reading کورونا مریضوں کیلئے ایک اور چیلنج، آکسیجن سلنڈر کی قیمت میں کئی گنا اضافہ

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا میں مبتلا عمران خان کی حکومت اور نیب کا شکریہ کہ آپ میرے والد کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے میں کامیاب ہوئے، بیٹے کا شدید ردعمل

datetime 13  جون‬‮  2020

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا میں مبتلا عمران خان کی حکومت اور نیب کا شکریہ کہ آپ میرے والد کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے میں کامیاب ہوئے، بیٹے کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی بھی مہلک وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے سے کی۔ یوسف… Continue 23reading سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا میں مبتلا عمران خان کی حکومت اور نیب کا شکریہ کہ آپ میرے والد کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے میں کامیاب ہوئے، بیٹے کا شدید ردعمل

شیخ رشیدکو گہرا صدمہ،قریبی ساتھی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2020

شیخ رشیدکو گہرا صدمہ،قریبی ساتھی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

راولپنڈی (این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والا سید عاصم اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ ہفتہ کو وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سید عاصم کی وفات پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ… Continue 23reading شیخ رشیدکو گہرا صدمہ،قریبی ساتھی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق