ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

مری کے اہم ہسپتال میں 5 ڈاکٹرز سمیت 13 پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا کی تصدیق، او پی ڈی بند

datetime 13  جون‬‮  2020

مری کے اہم ہسپتال میں 5 ڈاکٹرز سمیت 13 پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا کی تصدیق، او پی ڈی بند

مری (این این آئی)مری میں کرورنا تیزی سے پھیلنے لگا، مری ٹی ایچ کیو مری کی او پی ڈی بند کر دی گئی۔ ہفتہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری،ٹی ایچ کیو مری میں پانچ ڈاکٹرز سمیت تیرہ پیرا میڈیکل سٹاف میں کرونا کی تصدیق کر دی گئی، تھانہ مری۔چوکی تریٹ سمیت دو قومی بنک… Continue 23reading مری کے اہم ہسپتال میں 5 ڈاکٹرز سمیت 13 پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا کی تصدیق، او پی ڈی بند

ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن تیز، اسلام آباد کے دو اہم سیکٹرز اور کراچی کمپنی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ

datetime 13  جون‬‮  2020

ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن تیز، اسلام آباد کے دو اہم سیکٹرز اور کراچی کمپنی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ

اسلام آباد(این این آئی) ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ا سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو، جی نائن تھری اور کراچی کمپنی میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا گیا۔این سی او سی کے مطابق ٹیسٹنگ،ٹریسنگ اور… Continue 23reading ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن تیز، اسلام آباد کے دو اہم سیکٹرز اور کراچی کمپنی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن، وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن، وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ لاہور سمیت پنجاب میں جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی ہو رہی ہے سخت ایکشن لیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی اجلاس میں لاہور سمیت پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز روکنے… Continue 23reading پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن، وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

پلازمہ فروخت کرنے کا نیا کام شروع،کورونا سے صحت یاب ہونے والے شخص نے پلازمہ کتنے لاکھ میں فروخت کیا؟ بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 13  جون‬‮  2020

پلازمہ فروخت کرنے کا نیا کام شروع،کورونا سے صحت یاب ہونے والے شخص نے پلازمہ کتنے لاکھ میں فروخت کیا؟ بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریض نے کورونا سے متاثرہ مریض کو اپنا پلازمہ آٹھ لاکھ میں ڈونیٹ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ وائرل ہے، جس کی شہ سرخی آٹھ لاکھ میں پلازمہ دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں سے… Continue 23reading پلازمہ فروخت کرنے کا نیا کام شروع،کورونا سے صحت یاب ہونے والے شخص نے پلازمہ کتنے لاکھ میں فروخت کیا؟ بے حسی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

نجی ہسپتال کی لوٹ مار، کورونا مریض کے چند دن علاج کا 17 لاکھ روپے بل بنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

نجی ہسپتال کی لوٹ مار، کورونا مریض کے چند دن علاج کا 17 لاکھ روپے بل بنا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایک نجی ہسپتال نے کورونا کے مریض کو دس دن کے علاج کا 17 لاکھ بل بنا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے بل شیئر کر دیے۔ فخر عالم نے اپنے پیغام میں حکمرانوں سے ہاتھ جوڑتے ہوئے اپیل کی کہ خدارا نجی شعبے کو… Continue 23reading نجی ہسپتال کی لوٹ مار، کورونا مریض کے چند دن علاج کا 17 لاکھ روپے بل بنا دیا

عمران خان بطور حکمران مکمل طور پر ناکام ہو گئے، حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں، حکومت کے پاس کتنی مہلت ہے؟ سینئر صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020

عمران خان بطور حکمران مکمل طور پر ناکام ہو گئے، حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں، حکومت کے پاس کتنی مہلت ہے؟ سینئر صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سینئر صحافی ہارون رشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں نے کس سعادت مندی کے ساتھ یہ تسلیم کیا کہ وہ بجٹ منظور ہونے دیں گے۔ کیا کسی کے اشارے کے بغیر ہی ایسا ہو گیا ہے۔ ہارون رشید نے… Continue 23reading عمران خان بطور حکمران مکمل طور پر ناکام ہو گئے، حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں، حکومت کے پاس کتنی مہلت ہے؟ سینئر صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

datetime 13  جون‬‮  2020

نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا، ایئر بلیو نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنا فضائی آپریشن مکمل طور پر بند کردیا تھا۔سول ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ ایربلیو کی پہلی پرواز پی اے 200 کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی، ابتدائی طور… Continue 23reading نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے اندرونِ ملک فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

راولپنڈی دھماکہ ،سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

datetime 13  جون‬‮  2020

راولپنڈی دھماکہ ،سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

راولپنڈی(این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق راولپنڈی دھماکہ کوئلہ سینٹر چوک صدر بازار میں 8 بجکر 43 منٹ پر ہوا جس میں آفرین نامی شخص جاں بحق ، 10 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے میں آئی… Continue 23reading راولپنڈی دھماکہ ،سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی

سندھ میں کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 758 ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2020

سندھ میں کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 758 ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثر پولیس افسران اور ملازمین کے ڈیٹا بیس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 164 مریضوں کے اضافے کے ساتھ تعداد متاثرین کی 758 ہوگئی ہے جب کہ 194 پولیس ملازمان صحت یاب ہو چکے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق 12 جون کی صبح 10 بجے… Continue 23reading سندھ میں کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی تعداد 758 ہوگئی