ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

کورونا سے تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، 50 ہزار سے زائد مریض صحت یاب

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا سے تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، 50 ہزار سے زائد مریض صحت یاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے تشویشناک صورتحال میں پاکستانیوں کے لئے ایک اچھی خبر، پچاس ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو گئے۔ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار 405 ہے۔آزاد کشمیر میں 574 متاثرہ مریض ہیں، بلوچستان میں 7ہزار 866،گلگت بلتستان میں 1ہزار… Continue 23reading کورونا سے تشویشناک صورتحال میں اچھی خبر، 50 ہزار سے زائد مریض صحت یاب

اگر پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کی طرف گیا تو 18.5 ملین پاکستانی اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، دھماکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 13  جون‬‮  2020

اگر پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کی طرف گیا تو 18.5 ملین پاکستانی اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، دھماکہ خیز پیشگوئیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کووڈ 19 نئے سروے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ محدود پابندیاں لگانے سے پاکستان میں تقریبا 1.4 ملین افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، جبکہ اگر مکمل لاک ڈاؤن کیا جاتا ہے تو پاکستان میں 18.5 ملین افراد اپنی نوکریوں سے فارغ ہو جائیں گے۔اس وقت ہزاروں… Continue 23reading اگر پاکستان مکمل لاک ڈاؤن کی طرف گیا تو 18.5 ملین پاکستانی اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، دھماکہ خیز پیشگوئیاں

راولپنڈی بم دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث نکلی، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020

راولپنڈی بم دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث نکلی، دھماکہ خیز انکشافات

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی صدر بازار بم دھماکے میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ملوث نکلی جس کے تحقیقاتی اداروں کو شواہد بھی مل گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ راولپنڈی صدر بازار بم دھماکے میں دشمن خفیہ ایجنسی ملوث نکلی، بم دھماکے کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، تفتیشی اداروں… Continue 23reading راولپنڈی بم دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ملوث نکلی، دھماکہ خیز انکشافات

تنخواہیں نہ بڑھانے پر احتجاج کا آغاز، ریلوے ملازمین نے انجن روک لیا

datetime 13  جون‬‮  2020

تنخواہیں نہ بڑھانے پر احتجاج کا آغاز، ریلوے ملازمین نے انجن روک لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے کے ملازمین نے حکومت کی جانب سے تنخواہیں نہ بڑھانے پر لاہور میں احتجاج شروع کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شیڈ انجن میں کئے گئے احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے تیزگام ایکسپریس کا انجن بھی روک لیا۔ ریلوے ملازمین نے کہا کہ قاتل… Continue 23reading تنخواہیں نہ بڑھانے پر احتجاج کا آغاز، ریلوے ملازمین نے انجن روک لیا

شہباز شریف کے ساتھ جان بوجھ کر کیا کام کیا گیا؟ تہمینہ درانی نے کورونا مثبت آنے پر اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

شہباز شریف کے ساتھ جان بوجھ کر کیا کام کیا گیا؟ تہمینہ درانی نے کورونا مثبت آنے پر اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف کو جان بوجھ کر نیب اور عدالت میں بڑے رش میں لیجا یا گیاجس کی وجہ سے وہ کورونا… Continue 23reading شہباز شریف کے ساتھ جان بوجھ کر کیا کام کیا گیا؟ تہمینہ درانی نے کورونا مثبت آنے پر اہم پیغام جاری کر دیا

شہباز شریف کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

datetime 13  جون‬‮  2020

شہباز شریف کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ میاں شہباز شریف میں… Continue 23reading شہباز شریف کے بعد ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن بلیک میں فروخت کرنیوالے گرفتار، 12 ہزار کا انجکشن 6 لاکھ میں فروخت کرنے کا انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن بلیک میں فروخت کرنیوالے گرفتار، 12 ہزار کا انجکشن 6 لاکھ میں فروخت کرنے کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا سے بچاؤ کے انجکشن پر ضلعی انتظامیہ ایکشن میں آ گئی، کورونا سے بچاؤ کا انجکشن بلیک میں بیچنے والا مافیا بے نقاب، کارروائی کے دوران ملزمان سے ایکٹمرا انجکشن برآمد کر لئے گئے، ملزم بارہ ہزار کا انجکشن ڈھائی سے چھ لاکھ میں فروخت کر رہے تھے اور باقاعدہ فروخت… Continue 23reading کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن بلیک میں فروخت کرنیوالے گرفتار، 12 ہزار کا انجکشن 6 لاکھ میں فروخت کرنے کا انکشاف

عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے پر خوب تنقید مگر مرتا کیا نہ کرتا، ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ، دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا، معروف صحافی کی حقائق پر مبنی باتیں

datetime 13  جون‬‮  2020

عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے پر خوب تنقید مگر مرتا کیا نہ کرتا، ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ، دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا، معروف صحافی کی حقائق پر مبنی باتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے کی خوب تنقید ہوئی مگرمرتا کیا نہ کرتا ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا گو کہ… Continue 23reading عمران خان کے سخت لاک ڈاؤن نہ کرنے پر خوب تنقید مگر مرتا کیا نہ کرتا، ہماری معیشت کیا پدی کیا پدی کا شوربہ، دیوہیکل معیشتوں کو کڑوا گھونٹ پینا پڑا، معروف صحافی کی حقائق پر مبنی باتیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے بارے پنجاب حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2020

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے بارے پنجاب حکومت نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)پنجاب نے بھی وفاقی حکومت کی پیروی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وفاق کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت بھی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ یا کٹوتی نہیں کرے گی۔