پاکستان کے وہ شہر جہاں اجازت کے بعد نجی سکول کھول دئیے گئے ، حکومت کا سخت ترین ایکشن ، کئی ا ساتذہ گرفتار

15  اگست‬‮  2020

سوات (این این آئی)سوات اور چارسدہ میں نجی تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے، سوات میں اساتذہ کو 15 ستمبر سے قبل اسکول کھولنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔چارسدہ میں پہلے روز اسکول میں طالبعلموں کی حاضری معمول سے کم رہی، نجی تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق چارسدہ کے اسکولوں میں معمول کے مطابق تدریس کا عمل جاری رہا ، ماسک، سنیٹائزر ،

سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا ، پہلے دن طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن احمد شاہ نے بتایا کہ سوات میں اساتذہ کوگرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمات بنائے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سوات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر سے پہلے کسی اسکول کو کھولنے کی اجازت نہیں دی ،خلاف ورزی کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن منسوخ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…