منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

مسترد شدہ ٹولہ سیاست میں زندہ رہنے کے لیے روز نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے ، ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمن کی بات کو منافقت قرار دیدیا

datetime 20  جون‬‮  2020

مسترد شدہ ٹولہ سیاست میں زندہ رہنے کے لیے روز نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے ، ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمن کی بات کو منافقت قرار دیدیا

کوئٹہ (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مسترد شدہ ٹولہ سیاست میں زندہ رہنے کے لیے روز نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے ۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ آئین اور قانون میں تبدیلی کا ایک فورم موجود… Continue 23reading مسترد شدہ ٹولہ سیاست میں زندہ رہنے کے لیے روز نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے ، ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمن کی بات کو منافقت قرار دیدیا

اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار افسوس

datetime 20  جون‬‮  2020

اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار افسوس

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے معروف عالم دین مفتی نعیم کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ہفتہ کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کی وفات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہار افسوس

حکومتی وفد کی اخترمینگل کو حکومتی اتحاد میں دوبارہ شمولیت کی اپیل ، سردار اختر مینگل نے اپنے تحفظات وفد کے سامنے رکھ دیے

datetime 20  جون‬‮  2020

حکومتی وفد کی اخترمینگل کو حکومتی اتحاد میں دوبارہ شمولیت کی اپیل ، سردار اختر مینگل نے اپنے تحفظات وفد کے سامنے رکھ دیے

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی-مینگل)کے سربراہ سردار اختر مینگل سے وفاقی وزرا کی ملاقات بے نتیجہ رہی جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بی این پی کے تحفظات کو جلد دور کیا جائے گا اور آئندہ بھی سردار اختر مینگل کے ساتھ نشستیں ہوں گی ۔ہفتہ کو حکومتی… Continue 23reading حکومتی وفد کی اخترمینگل کو حکومتی اتحاد میں دوبارہ شمولیت کی اپیل ، سردار اختر مینگل نے اپنے تحفظات وفد کے سامنے رکھ دیے

ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2020

ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا، یہ اعلان حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا کہنا ہے کہ بجٹ میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری… Continue 23reading ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا

مفتی نعیم نے مشکل وقت میں ہمیشہ حکومت کی مدد کی،وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2020

مفتی نعیم نے مشکل وقت میں ہمیشہ حکومت کی مدد کی،وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)جامعہ بنوریہ العالمیہ کراچی کے مہتم اور معروف عالم دین مفتی محمدنعیم 65سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ان کے صاحبزادے مفتی محمدنعمان نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا والد کا انتقال راستے میں ہوا، وہ… Continue 23reading مفتی نعیم نے مشکل وقت میں ہمیشہ حکومت کی مدد کی،وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

datetime 20  جون‬‮  2020

لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ صوبے لاک ڈاون سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں چیف سیکرٹریز کی بذریعہ ویڈیو لنک این سی او سی… Continue 23reading لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

پاکستان بھارت سے زیادہ بڑا ایٹمی ملک بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2020

پاکستان بھارت سے زیادہ بڑا ایٹمی ملک بن گیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایٹمی وار ہیڈز کی طرف سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کے پاس بھارت سے زیادہ وار ہیڈ موجود ہیں۔ پاکستان جوہری ہتھیاروں والے ممالک میں بھارت سے ایک نمبر اوپر 160 ایٹمی وار… Continue 23reading پاکستان بھارت سے زیادہ بڑا ایٹمی ملک بن گیا

پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 20  جون‬‮  2020

پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہو ر(این این آئی) پنجاب میں آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ آکسیجن سلنڈر، ریگولیٹر، کنسنٹریٹر، پلس آکسی میٹر کی ذخیرہ اندوزی اور منافع… Continue 23reading پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

datetime 20  جون‬‮  2020

معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بنوریہ کے مہتمم اور مشہور عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے نے دی، ان کے بیٹے مفتی نعمان نے کہا کہ عالم دین مفتی محمد نعیم چل بسے وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں… Continue 23reading معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے