جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عیدپر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری

datetime 16  جولائی  2020

عیدپر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری

کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق صرف رجسٹرڈ خیراتی ادارے اور دینی مدارس ہی کھالیں جمع کرسکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں… Continue 23reading عیدپر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری

شہباز شریف کی سیاست کا سورج نواز شریف کی طرح غروب ہونے کو ہے‘فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2020

شہباز شریف کی سیاست کا سورج نواز شریف کی طرح غروب ہونے کو ہے‘فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی سیاست کا سورج نواز شریف کی طرح غروب ہونے کو ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا 1990میں شہباز شریف کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ تھی،اثاثے 1998میں ایک کروڑ 8لاکھ اور 2018 میں اہل و… Continue 23reading شہباز شریف کی سیاست کا سورج نواز شریف کی طرح غروب ہونے کو ہے‘فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ

6ہفتوں کے اندر اندر یہ کام کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول بحران کیس میں وفاقی حکومت کو اہم احکامات جاری کردئیے

datetime 16  جولائی  2020

6ہفتوں کے اندر اندر یہ کام کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول بحران کیس میں وفاقی حکومت کو اہم احکامات جاری کردئیے

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پٹرول بحران کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے 6 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر چیئرپرسن اوگرا عدالت میں پیش ہوئیں اور انہوں نے بحران کے حوالے سے اپنی… Continue 23reading 6ہفتوں کے اندر اندر یہ کام کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول بحران کیس میں وفاقی حکومت کو اہم احکامات جاری کردئیے

’’کراچی میں لوگ کنڈے  لگا کر بجلی حاصل کر رہے ہیں‘‘ لوڈشیڈنگ پر بڑھتی تنقید پر کے الیکٹرک کے ترجمان کھل کر بول پڑے

datetime 16  جولائی  2020

’’کراچی میں لوگ کنڈے  لگا کر بجلی حاصل کر رہے ہیں‘‘ لوڈشیڈنگ پر بڑھتی تنقید پر کے الیکٹرک کے ترجمان کھل کر بول پڑے

کراچی( آن لائن ) ترجمان کے الیکٹرک عادل مرتضیٰ نے کہا ہے کہ  لوڈ شیڈنگ کراچی کے ان علاقوں میں ہوتی ہے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے۔ کراچی میں لوگ چوری اور کنڈے سے بجلی حاصل کر رہے ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگوکر تے ہوئے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک… Continue 23reading ’’کراچی میں لوگ کنڈے  لگا کر بجلی حاصل کر رہے ہیں‘‘ لوڈشیڈنگ پر بڑھتی تنقید پر کے الیکٹرک کے ترجمان کھل کر بول پڑے

جب ہماری حکومت آئی تو اسلام آباد میں 2000ہزارکیمرے تھے، چیک  کیا تو کتنے ٹھیک نکلے؟پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 16  جولائی  2020

جب ہماری حکومت آئی تو اسلام آباد میں 2000ہزارکیمرے تھے، چیک  کیا تو کتنے ٹھیک نکلے؟پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی نے قومی اسمبلی کوبتایاہے کہ جب ہماری حکومت آئی تو اسلام آباد میں 2000ہزارکیمرے تھے، چیک کیا تو صرف 300کام کررہے تھے،اسلام آباد میں جرائم میں 29فیصد کمی آئی ہے،عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی سیکیورٹی میں 70درجے بہتری ہوئی ہے ۔وقفہ… Continue 23reading جب ہماری حکومت آئی تو اسلام آباد میں 2000ہزارکیمرے تھے، چیک  کیا تو کتنے ٹھیک نکلے؟پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی نے بھانڈا پھوڑ دیا

عالمگیر خان نے سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا

datetime 16  جولائی  2020

عالمگیر خان نے سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن عالمگیر خان نے سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سی ای او کے الیکٹرک کا گھر تلاش کر رہا ہوں ،احتجاجاً اس کے گھر کی بجلی کاٹوں گا،عوام… Continue 23reading عالمگیر خان نے سی ای او کے الیکٹرک کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف بھی مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر اربوں روپے کے نئے موٹروے منصوبو ں کی منظوری دیدی گئی

datetime 16  جولائی  2020

تحریک انصاف بھی مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر اربوں روپے کے نئے موٹروے منصوبو ں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(این این آئی)ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر زیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایکنک اجلاس پر ٹویٹ میں بتایاکہ ایکنک نے 289 ارب روپے مالیت کے 4 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ اسدعمر نے کہاکہ سکھر حیدر آباد موٹر وے کی بی او ٹی… Continue 23reading تحریک انصاف بھی مسلم لیگ ن کے نقش قدم پر اربوں روپے کے نئے موٹروے منصوبو ں کی منظوری دیدی گئی

احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے کون ہیں؟پیپلز پارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 16  جولائی  2020

احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے کون ہیں؟پیپلز پارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے سرپرستوں کا پوری قوم کو پتہ ہے۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کی مخالفت کی آگ میں جلنے والے سنتھیا رچی اور عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی… Continue 23reading احسان اللہ احسان کے ذریعے بلاول بھٹو کو دھمکی دلوانے والے کون ہیں؟پیپلز پارٹی نے بڑا دعویٰ کردیا، نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسمبلی قواعد اجازت نہیں دیتے کہ ۔۔۔راجہ پرویزاشرف نے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں بہن بھائی کہنے پر اعتراض اٹھادیا

datetime 16  جولائی  2020

اسمبلی قواعد اجازت نہیں دیتے کہ ۔۔۔راجہ پرویزاشرف نے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں بہن بھائی کہنے پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں بہن بھائی کہنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایوان میں ارکان کو معزز رکن کہا جاتا ہے ۔قومی اسمبلی اجلاس کے دور ان پارلیمانی سیکرٹری داخلہ شوکت علی خان نے مسلم لیگ (ن… Continue 23reading اسمبلی قواعد اجازت نہیں دیتے کہ ۔۔۔راجہ پرویزاشرف نے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں بہن بھائی کہنے پر اعتراض اٹھادیا