ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

کورونا مریضوں کے علاج معالجے کی ادویات و دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی،ن لیگ کا شدید احتجاج،حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 15  جون‬‮  2020

کورونا مریضوں کے علاج معالجے کی ادویات و دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی،ن لیگ کا شدید احتجاج،حکومت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا مریضوں کے علاج معالجے کی ادویات اور دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب بازار میں آکسی میٹرز ہزاروں روپے میں فروخت کرکے عوام کو لوٹا جارہا ہے ۔ ایک… Continue 23reading کورونا مریضوں کے علاج معالجے کی ادویات و دیگر طبی سامان کی نایابی اور مہنگے داموں دستیابی،ن لیگ کا شدید احتجاج،حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سڑکیں، سکول، کلینک، گودام، نہروں کوپختہ بنانے کے منصوبے شروع  کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ،شہبازشریف نےپبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ  کردیا

datetime 15  جون‬‮  2020

سڑکیں، سکول، کلینک، گودام، نہروں کوپختہ بنانے کے منصوبے شروع  کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ،شہبازشریف نےپبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ  کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت چلانے کے لئے شرح سود فی الفور کم کرکے 6 فیصد کی جائے ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ… Continue 23reading سڑکیں، سکول، کلینک، گودام، نہروں کوپختہ بنانے کے منصوبے شروع  کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ،شہبازشریف نےپبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ  کردیا

انا للہ و انا الیہ راجعون (ن)لیگ کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کرگئے

datetime 15  جون‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون (ن)لیگ کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما اور سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی دوست محمد فیضی کورونا کےباعث انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد فیضی کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور کلفٹن کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، جہاں ان کا کورونا کے باعث… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون (ن)لیگ کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کرگئے

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 2اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2020

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 2اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار صبح کے وقت تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے کہ اس دوران گاڑی بے قابو ہو گئی اور اس… Continue 23reading تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے شہری کو زخمی کرنے والے بھارتی ہائی کمیشن کے 2اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم انتقال کر گئے،ان کے کارنامے پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 15  جون‬‮  2020

آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم انتقال کر گئے،ان کے کارنامے پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد (این این آئی) آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم انتقال کر گئے۔ سیف الاعظم 1941 میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1960 سے 1971 تک پاکستان ائیرفورس میں بطور فائٹر پائلٹ خدمات انجام دیں۔سیف الاعظم نے 1965 کی جنگ میں بھارتی طیارہ مار گرا کر پاکستان… Continue 23reading آسمانوں کے شاہین تسلیم کیے جانے والے گروپ کیپٹن ریٹائرڈ سیف الاعظم انتقال کر گئے،ان کے کارنامے پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

جان کی پرواہ نہ ہی خدا کا خوف 280 روپے ملنے والا آکسیجن سلنڈر 5 ہزار روپے میں بھی نایاب

datetime 15  جون‬‮  2020

جان کی پرواہ نہ ہی خدا کا خوف 280 روپے ملنے والا آکسیجن سلنڈر 5 ہزار روپے میں بھی نایاب

لاہور(این این آئی) لاہور میں آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے قبل آکسیجن سلنڈر کی قیمت 280 روپے تھی، اب 5 ہزار روپے میں بھی نایاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مانگ بڑھتے ہی آکسیجن سلنڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر… Continue 23reading جان کی پرواہ نہ ہی خدا کا خوف 280 روپے ملنے والا آکسیجن سلنڈر 5 ہزار روپے میں بھی نایاب

پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2020

پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست مستردکر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پرائیوٹ اسکول کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ پرائیویٹ اسکولز کیساتھ منسلک لوگوں کی نوکریاں ختم ہو… Continue 23reading پرائیوٹ اسکولز کھولنے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنا دیا

سنتھیاڈی رچی مشکلات کا شکار ،عدالت نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

datetime 15  جون‬‮  2020

سنتھیاڈی رچی مشکلات کا شکار ،عدالت نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلا م آباد کی سیشن عدالت نے ایف آئی اے کو معروف وی لاگر و صحافی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر کی جانب سے دائر کی گئی مقدمے کے اندراج کی درخواست پر محفوظ کیا… Continue 23reading سنتھیاڈی رچی مشکلات کا شکار ،عدالت نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا

سندھ حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ، ممکنہ اضافہ سامنے آگیا

datetime 15  جون‬‮  2020

سندھ حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ، ممکنہ اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے جبکہ پنشن میں بھی 10… Continue 23reading سندھ حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ، ممکنہ اضافہ سامنے آگیا