24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ،کئی دکانیں سیل ، بھاری جرمانے عائد
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بتایاگیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ریکارڈہوئیں ۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔اجلاس… Continue 23reading 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ،کئی دکانیں سیل ، بھاری جرمانے عائد