جمعرات‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

datetime 25  جولائی  2020

تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے نارروال سپورٹس کمپلیکس میں ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو خصوصی دعوت نامہ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق نارروال سپورٹس جمنیزیم میں تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ،وزیراعظم کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 25  جولائی  2020

شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں اور انہوں نے 8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ 97 ہزار 806 روپے کی سرمایہ… Continue 23reading شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

datetime 25  جولائی  2020

’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو گئی ہے ، چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار، مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق آل چائینہ یوتھ فیڈرریشن… Continue 23reading ’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان

datetime 25  جولائی  2020

میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان

اسلام آباد(این این آئی) میٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی، میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ۔فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی پالیسی میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ بورڈ حکام کے مطابق سابق یا پرائیویٹ امیدوار اس… Continue 23reading میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان

طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب یونیورسٹی نے حیران کن اعلان کردیا تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایات جاری

datetime 25  جولائی  2020

طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب یونیورسٹی نے حیران کن اعلان کردیا تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایات جاری

لاہور ( آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن دورانیہ کے لیے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسیں معاف کردیں۔پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام خزانچی کے نوٹی فکیشن کےمطابق لاک ڈاؤن دورانیے میں طلبہ نے دیگر سہولتوں سے استفادہ نہیں کیا اس لیے ٹیوشن فیس کے سوا باقی تمام فیسیں… Continue 23reading طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب یونیورسٹی نے حیران کن اعلان کردیا تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایات جاری

آٹے کی قیمت میں راتوں رات بڑا اضافہ عمران خان کی حکومت میں آٹا 70روپے کلو گیا غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینا جائے ، عوام کی دہائی

datetime 25  جولائی  2020

آٹے کی قیمت میں راتوں رات بڑا اضافہ عمران خان کی حکومت میں آٹا 70روپے کلو گیا غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینا جائے ، عوام کی دہائی

لاہور( آن لائن ) چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو کے اضافے سے شہری پریشان ہو کر رہ گئے اور آٹے کی قیمت 70 روپے… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں راتوں رات بڑا اضافہ عمران خان کی حکومت میں آٹا 70روپے کلو گیا غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینا جائے ، عوام کی دہائی

1989 میں ٹرمپ نے بینظیر بھٹو کی امریکہ میں شاندار دعوت کی تھی ملاقات میں ٹرمپ نے روزویلٹ ہوٹل بارےکیا فرمائش کی تھی اور آگے سے بینظیر نے کیا جواب دیا؟سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

datetime 25  جولائی  2020

1989 میں ٹرمپ نے بینظیر بھٹو کی امریکہ میں شاندار دعوت کی تھی ملاقات میں ٹرمپ نے روزویلٹ ہوٹل بارےکیا فرمائش کی تھی اور آگے سے بینظیر نے کیا جواب دیا؟سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے ملکیتی ہوٹل روز ویلٹ کی خریداری کے خواہشمندوں میں امریکی صدر ٹرمپ اس وقت ٹاپ پر ہیں۔ ان کی اس پر رال 1989سے ٹپک رہی ہے، سینئر صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ اپنے آج کے کالم’’میں ہوٹل روز ویلٹ ہوں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ۔۔۔روزویلٹ کے بڑے بڑے ہال، بڑے شاندار ریسٹورنٹ،… Continue 23reading 1989 میں ٹرمپ نے بینظیر بھٹو کی امریکہ میں شاندار دعوت کی تھی ملاقات میں ٹرمپ نے روزویلٹ ہوٹل بارےکیا فرمائش کی تھی اور آگے سے بینظیر نے کیا جواب دیا؟سہیل وڑائچ کے اہم انکشافات

جہانگیر ترین کی شوگر مل کی بڑی چوری پکڑی گئی، غیر قانونی طریقے سے کیا کام کیا؟شوگر کمیشن کے بعد محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں اہم انکشافات

datetime 25  جولائی  2020

جہانگیر ترین کی شوگر مل کی بڑی چوری پکڑی گئی، غیر قانونی طریقے سے کیا کام کیا؟شوگر کمیشن کے بعد محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہانگیر ترین کی شوگر مل نے غیر قانونی طریقے سے اپنی کرشنگ کیپسٹی میں اضافہ کیا۔ محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں انکشاف ، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جہانگیر ترین کی رحیم یار خان میں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل جس وقت بنائی گئی… Continue 23reading جہانگیر ترین کی شوگر مل کی بڑی چوری پکڑی گئی، غیر قانونی طریقے سے کیا کام کیا؟شوگر کمیشن کے بعد محکمہ صنعت پنجاب کی انکوائری میں اہم انکشافات

پٹرول قلت، آئل کمپنیوں کے سی ای اوز کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار

datetime 25  جولائی  2020

پٹرول قلت، آئل کمپنیوں کے سی ای اوز کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار

کراچی(اے این این )کراچی میں پیٹرول بحران کی تفتیش کے سلسلے میں پیٹرولیم کمپنیوں کے نامزد سی ای اوز نے تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔کراچی کی مقامی عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات مکمل کیوں نہیں کی جاسکی؟، عدالت نے حکم دیا کہ چار روز میں تحقیقات… Continue 23reading پٹرول قلت، آئل کمپنیوں کے سی ای اوز کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار