منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ڈاکو منٹری ریلیز

datetime 8  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)14اگست کی مناسبت سے پاکستان کی کہانی کے نام سے ایک ڈاکو منٹری ریلیز کی گئی ہے،پاکستان کی کہانی ممتاز تاریخ دان ڈاکٹر ریاض کی کتاب، قیامِ پاکستان کے لئے جدوجہد سے ماخوذ ہے،یہ دستاویزی ڈاکومنٹری 7اقساط پر مشمل ہے

جو 1857ء سے 1947ء تک کی جدوجہد کی عکاس ہے۔ شان شاہد نے اس جدوجہد کو بہت خوبصورت طریقے سے بیان کیا ہے تاکہ ہماری نوجوان نسل کو تحریک پاکستان سے قیامِ پاکستان تک کی کوششوں سے آگاہ کیا جائے۔پہلی قسط میں آزادی کے لیے مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے جس میں آخری مغل با دشاہ بہادر شاہ کی گرفتاری۔اْس کے بعد برصغیر میں سیاسی جدوجہد اور سر سید احمد خان کی تعلیمی اور سیاسی شعور کی بیداری کے لئے تحریک کا ذِکر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…