جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

datetime 15  جولائی  2020

آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

فیصل آباد (آن لائن)محکمہ خوراک کی جانب سے چکی مالکان کو فراہم کی گئی خراب اور ناقص گندم کامعاملہ حل نہ ہوسکا اور نہ آٹے کی قیمت کم ہوئی ،چکی مالکان کا آٹا45روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار، محکمہ خوراک کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے کروڑوں روپے کی گندم خراب ہو گئی… Continue 23reading آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی، چکی مالکان کا آٹا کم قیمت فروخت کرنے سے انکار

کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

datetime 15  جولائی  2020

کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے غیرملکی ائیرلائنز میں ملازمت کرنے والے 96 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دے دئیے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی حسن ناصر جامی نے عمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیاکہ غیرملکی ائیرلائنز میں… Continue 23reading کسی پاکستانی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، تصدیق کر دی گئی

ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

datetime 15  جولائی  2020

ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف کسی غیرجمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے عوام کے سڑکوں پر آنے سے انتشار کا خطرہ ہے۔ پنجاب میں حکومت اکثریت کھو سکتی ہے مسلم لیگ ق کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائیگی۔ مسلم لیگ ن میں کوئی گروپ… Continue 23reading ق لیگ کی ناراضگی علیحدگی میں بدل جائے گی،شاہد خاقان عباسی نے اندر کی بات بتا دی

کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 15  جولائی  2020

کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ہائیڈل پاور کے سات منصوبوں کی تعمیر پر کام تیز کردیا گیا ہے۔یہ منصوبے مانسہرہ، شانگلہ، سوات، لوئر دیر، چترال اور کرم کے اضلاع میں بنائے جا رہے ہیں۔ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ یہ ساتوں ہائیڈل پاور خیبرپختونخوا کے 5… Continue 23reading کے پی کے میں 7 ہائیڈل پاورمنصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں، کتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

datetime 15  جولائی  2020

تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

کراچی(این این آئی)آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے جمعرات سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔صدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن عابداللہ آفریدی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading تیل کی ترسیل بند ، پٹرولیم بحران کا خدشہ ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

اسٹیٹ بینک، ایف بی آر ہر جگہ آئی ایم ایف ہے تو قوم کو انتظار ہے وزیر اعظم خودکشی کب کریں گے،سینٹ میں اپوزیشن کے چبھتے ہوئے سوالات

datetime 15  جولائی  2020

اسٹیٹ بینک، ایف بی آر ہر جگہ آئی ایم ایف ہے تو قوم کو انتظار ہے وزیر اعظم خودکشی کب کریں گے،سینٹ میں اپوزیشن کے چبھتے ہوئے سوالات

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں اپوزیشن نے کہا ہے کہ صدر مملکت لکھی تقریر پڑھ کر چلے جاتے ہیں ، کیا صدر کے خطاب کیلئے مشترکہ اجلاس بلاکر اتنا خرچ ہوناچاہیے ، ایوان میں بحث کی جائے ،صدر پاکستان نے ٹرمپ کی ثالثی کا ذکر کیا اس ثالثی کا کیا بنا ہے،کشمیر کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک، ایف بی آر ہر جگہ آئی ایم ایف ہے تو قوم کو انتظار ہے وزیر اعظم خودکشی کب کریں گے،سینٹ میں اپوزیشن کے چبھتے ہوئے سوالات

امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو قابو کرنے کیلئے چین نے بڑا منصوبہ تیار کر لیا

datetime 15  جولائی  2020

امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو قابو کرنے کیلئے چین نے بڑا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو قابو کرنے کے لیے چین نے بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے کہا کہ چین ایسے منصوبے کا آغاز کرنے جا رہا ہے اس منصوبے نے امریکہ، اسرائیل… Continue 23reading امریکہ، اسرائیل اور بھارت کو قابو کرنے کیلئے چین نے بڑا منصوبہ تیار کر لیا

فوجی عدالتوں کے فیصلے پر نظرثانی کا آرڈیننس کلبھوشن کیلئے سہولت، حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

datetime 15  جولائی  2020

فوجی عدالتوں کے فیصلے پر نظرثانی کا آرڈیننس کلبھوشن کیلئے سہولت، حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں سابق چیئرمین رضاربانی سمیت اپوزیشن نے فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست سے متعلق آرڈینس پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو اجلاس کے دور ان سینیٹ میں اپوزیشن نے آرڈیننس کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار جاسوس کلبھوشن… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے فیصلے پر نظرثانی کا آرڈیننس کلبھوشن کیلئے سہولت، حکومت سے جواب مانگ لیا گیا

بی آر ٹی کے افتتاح سے قبل ہی اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری،لفٹ کو بھی نقصان

datetime 15  جولائی  2020

بی آر ٹی کے افتتاح سے قبل ہی اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری،لفٹ کو بھی نقصان

پشاور (این این آئی)پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) کے ریچ 3 اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔یونیورسٹی روڈ پربی آرٹی اسٹیشن سے رات کو سامان چوری کیا گیا جس کی مالیت 3 لاکھ روپے ہے۔پولیس نے چوری کا مقدمہ پراجکیٹ منیجر اسلام گل کی مدعیت میں تھانہ تہکال میں درج کرلیا ہے۔ایف… Continue 23reading بی آر ٹی کے افتتاح سے قبل ہی اسٹیشن سے لاکھوں روپے کا سامان چوری،لفٹ کو بھی نقصان