18گھنٹے گزر گئے۔۔۔ مگرمچھ کے ہاتھوں شکار ہونیوالی بدقسمت زاہد ہ کا کیا بنا؟والدین پر غشی کے دورے

15  اگست‬‮  2020

سکھر ( آن لائن ) نارا کینال کے قریب کھیلنے والی 10 سالہ بچی ڈوب کر لاپتہ ہوگئی جس سے متعلق مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ بچی کو مگر مچھ نگل گیا ہے۔ نارا کینال سکھر میں 10 سالہ زاہدہ خاصخیلی بچوں کے ہمراہ کھیل رہی تھی جو ڈوب کر لاپتا ہوگئی، بچوں کے شور مچانے پر اہل علاقے موقع پر پہنچ گئے

اور بچی کی تلاش شروع کردی۔ بچوں اور اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچی کو مگرمچھ نگل گیا ہے، مقامی غوطہ خور بچی کی تلاش کررہے ہیں تاہم 18 گھنٹے گزرنے کے باوجود بچی کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ ڈپٹی کمشنر رانا عدیل کا کہنا ہے کہ نیوی اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں طلب کی گئی ہیں جو بچی اور مگر مچھ کی تلاش کا کام کریں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…