پی آئی اے کو عمانی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ
لاہور( این این آئی )گزشتہ ماہ سے پاکستان ایوی ایشن ریگولیٹر اور قومی ایئرلائن اپنی ساکھ کو متاثر کرنے والے بحران سے دوچار ہے اور اب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازوں کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا خطرہ درپیش ہے۔تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے عمانی ایوی ایشن حکام کو یقین… Continue 23reading پی آئی اے کو عمانی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ