ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

جرمن سفارتخانے کا ”دل دل پاکستان“ گا کرپاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد جرمن سفیر کو قائداعظم کی حالات زندگی سے کیا کچھ سیکھنے کا موقع ملا؟ آج کل ان کی زندگی پر کونسی کتاب پڑھ رہاہوں ، پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن سفارتخانے کیجانب سے پاکستانیوں کو منفرد انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد۔ جشن آزادی کے موقعے پر جرمن سفیر نے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ میں قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی سےمتعلق کتاب پڑ رہا ہوں ، ان کی زندگی سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔ سفارتخانے کے عملے نے دل دل پاکستان گا کر جشن آزادی کی مبارکباد دی ۔ ایک ویڈیو کو انہوں نے شیئرجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

جرمن شہریوں نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم پکڑا ہوا اور ساتھ ساتھ دل دل پاکستان گا کر پاکستانیوں کے آزادی مبارک دی ۔ جرمن سفیر نے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ جناح کی زندگی پر ایک خوبصورت کتاب ’’مسٹر اینڈ مسز جناح‘‘ پڑھی، جو کہ ان کی ذاتی اور سیاسی جدوجہد پر روشنی ڈالتی ہے۔ جناح کی ثابت قدمی اور قوت ارادیت سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے! آپ اس ہفتے کیا پڑھ رہے ہیں؟ کوئی کتاب جو آپ تجویز کرنا چاہیں؟۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…