34حج اور 45عمرے کر نے والے 120سال کے  مفتی جلال جو اب بھی بغیر چشمے کے لکھتے اورپڑھتے ہیں

15  اگست‬‮  2020

نواب شاہ (این این آئی)34حج اور 45عمر ے کر نے والے 120سال کے ممتاز عالم دین اور بزرگ مفتی جلال الدین جمالی بغیر چشمے کے لکھتے، پڑھتے اور درس و تدریس میں مصروف رہتے ہیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق مفتی جلال الدین جمالی گاؤں شیر خان جمالی کے رہائشی ہیں اور یہ زندگی کی 120 بہاریں دیکھ چکے ہیں ، انہوں نے 34 حج اور 45 عمرے کیے ہیں۔آپ مولاناعبیداللہ سندھی کے

شاگرد رہ چکے ہیں اور آپ نے مولانا اشرف علی تھانوی اور دیگر نامور علماء کرام سے بھی فیض حاصل کیا ہے۔مفتی جلال الدین جمالی نے قرآن پاک اور بخاری شریف کے کچھ حصے کا ترجمہ اور دیگر کتابیں لکھیں جبکہ روزانہ خواتین اور مرد دوردراز سے آپ سے ملاقات اور دعا کرانے آتے ہیں۔مفتی جلال الدین کا قیام پاکستان کے سلسلے میں کہنا تھا کہ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور ہندوستان اور پاکستان کے لوگ خوش ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…