ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

’’”وزیراعظم عمران خان نے 71 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کردی ہیں”‘‘

datetime 7  اگست‬‮  2020

’’”وزیراعظم عمران خان نے 71 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کردی ہیں”‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 71000ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ ناکام حکمرانوں کا یہ اقدام بے روزگار افراد پر خود کش حملہ ہے۔وزیراعظم نے آئی ایم ایف جانے کے باوجود خودکشی نہیں… Continue 23reading ’’”وزیراعظم عمران خان نے 71 ہزار سرکاری آسامیاں ختم کردی ہیں”‘‘

محکمہ موسمیات کی آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشوں کی پیش گوئی

datetime 7  اگست‬‮  2020

محکمہ موسمیات کی آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشوں کی پیش گوئی

  لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے 2 روز شروع ہونے والے ہفتے کے 7 دن شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے اور بتایا ہے کہ پورا ہفتہ بارشیں ہونے کی وجہ سے نہ صرف لاہور میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی بلکہ شہر کا کم سے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ پورا ہفتہ شہر میں بارشوں کی پیش گوئی

وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزوں سے ساز باز کرکے اور ان کی ملی بھگت سے ملک میں گندم کا بحران پیدا کیا ، سندھ حکومت نے الزام عائد کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزوں سے ساز باز کرکے اور ان کی ملی بھگت سے ملک میں گندم کا بحران پیدا کیا ، سندھ حکومت نے الزام عائد کر دیا

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ،وزیر تعلیم و محنت سعید غنی اور وزیر خوراک ہری رام کشوری نے کہا ہے کہ کچھ وفاقی وزراء نے ایسی باتیں کی جو حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔وفاق اپنی نااہلی کی ذمہ داری سندھ حکومت پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزوں سے ساز باز کرکے اور ان کی ملی بھگت سے ملک میں گندم کا بحران پیدا کیا ، سندھ حکومت نے الزام عائد کر دیا

کشمیر کو فلسطین بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو دنیا میں دوسرااسرائیل بننے دینگے ،ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2020

کشمیر کو فلسطین بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو دنیا میں دوسرااسرائیل بننے دینگے ،ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

کراچی (این این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کو ہر محاذ اور فورم پر فرنٹ لائن کا کردار ادا کرناہوگا،ملک کی مذہبی وسیاسی جماعتیں اور پوری قوم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک پیج پر ہیں ،بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے… Continue 23reading کشمیر کو فلسطین بننے دینگے اور نہ ہی بھارت کو دنیا میں دوسرااسرائیل بننے دینگے ،ثروت اعجاز قادری کا دبنگ اعلان

ٹک ٹاک میں کس قسم کی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ،پاکستانی صارفین کے لئے گائیڈ لائنز جاری

datetime 7  اگست‬‮  2020

ٹک ٹاک میں کس قسم کی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ،پاکستانی صارفین کے لئے گائیڈ لائنز جاری

کراچی(این این آئی ) مختصر دورانیے کی ویڈیوز کا ممتاز عالمی پلیٹ فارم ٹک ٹاک (TikTok) بتدریج پاکستان میں مقبول ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ تفریح اور تخلیقی اظہار کے لیے جگہ کی فراہمی ہے۔ اِس کے استعمال کرنے والے جہاں ٹک ٹاک پر کنٹنٹ تخلیق کرتے ہیں وہیں اِس پر یہ ذمہ… Continue 23reading ٹک ٹاک میں کس قسم کی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرسکتے ہیں اور کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ،پاکستانی صارفین کے لئے گائیڈ لائنز جاری

ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

بہاول پور(آن لائن) ریلوے پریم یونین نے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا پہلے مرحلہ میں بہاول پور سے ملتان تک ٹرین مارچ سے تحریک کا آغاز کر دیا۔ جس کی قیادت پریم یونین ملتان ڈویژن کے صدر رانا شریف نے کی ، ٹرین مارچ کا پہلا مرحلہ ملتان… Continue 23reading ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا گیا

عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2020

عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بینکاری کمپنیوں کو رپورٹنگ رولز 2010 میں پیش کردہ ترمیم کے مطابق بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کے پانچ سالہ ریکارڈ مرتب کرنے کا حکم صادر کر دیا۔ ایف بی آر کی تجویز کردہ ترامیم کے مسودے کے مطابق کھاتہ داروں کو اپنی رقوم جمع کرانے کے… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بینکوں سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات طلب کر لیں، کن افراد کی تفصیلات شیئر کی جائیں گی، حیران کن انکشاف

پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

datetime 7  اگست‬‮  2020

پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال، معاشی، داخلی اور خارجی امور پر تفصیلی غور کیاگیا ۔اجلاس میں متفقہ طورپر منظور کی گئی… Continue 23reading پوری دنیا کو اس بھارتی جارحانہ سوچ کی قیمت اد اکرنا پڑسکتی ہے،عالمی برادری سے اہم مطالبہ، حکمرانوں کی کرپشن، کمیشن اور نالائقی کا ثبوت یہ بات ہے،شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے اہم فیصلے

ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

datetime 7  اگست‬‮  2020

ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے اسسٹنٹ ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے اسٹیشن منیجر کا اضافی چارج دیدیا جس کے بعد وہ پاکستان ریلویز کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجربن گئی ہیں۔اے ٹی او لاہور سیدہ مرضیا الزہرہ کو لاہور ریلوے اسٹیشن کی اسٹیشن منیجر کی آسامی پر تعینات… Continue 23reading ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم عہدے پر خاتون آفیسر کی تعیناتی