اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

datetime 14  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں7کروڑ30لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے

دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر19ارب51کروڑ83لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔اس دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر12ارب46کروڑ93لاکھ ڈالر اورکمرشل بینکوں کے ذخائر7ارب4کروڑ90لاکھ ڈالرزرہ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…