اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

صحت کی وزارت دو حصوں میں تقسیم ۔۔۔ ایک اور وزیر صحت لائے جانے کاامکان

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

پنجاب کابینہ میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کا امکان ہے، شعبہ صحت کے مسائل اور اس سے متعلقہ شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایک وزیر صحت ناکافی ہے۔قومی اخبار جنگ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر صحت پولیو کی روک تھام، بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم اور اسپتالوں کے انتظامی امور میں اس پیمانے پر تبدیلی نہ لاسکیں

جتنی ان سے امید رکھی گئی۔ذرائع نے کہا کہ اگلے ہفتے میں صحت کی وزارت کو دو حصوں میں تبدیل کرنے کا قوی امکان ہے، ایک ہفتے میں پنجاب کے شعبہ صحت میں ایک اور وزیر کی انٹری متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شعبہ صحت کا دائرہ کار بہت وسیع ہے اور گیارہ کروڑ آبادی کے صوبے میں شعبہ صحت کی وزارت کی استعداد کار بڑھانا ناگزیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…