مراد سعید پر توہین عدالت کا الزام لگ گیا گڈز ٹرانسپور ٹر ز و فا قی وزیر کیخلا ف ہائیکور ٹ پہنچ گئے

20  ستمبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن)گڈز ٹرانسپورٹ اونرز کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر مراد سعید،وفاقی سیکرٹری ظفر حسن،چیئرمین NHAسکندر قیوم اور آئی جی موٹروے پولیس کلیم امام کے خلاف توہین عدالت کی رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس میں Petitionerاویس چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ

مذکورہ عہدیداران نے ایکسل لوڈ لمٹ کے قانون اور اس بابت تفصیلی عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد نہیں کروایا،جبکہ ملک بھر میں اوورلوڈنگ کھلم کھلا جاری ہے جس سے ملکی شاہراہوں کو ناقابل تلافی نقصان اور حادثات میں انسانی زندگیاں ضائع ہو رہی ہے لہٰذا معزز عدالت الزام علیہان کے خلاف انضباطی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں قرار واقعی سزا دے اور متعلقہ اداروں کو فی الفور ایکسل لوڈ لمٹ کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے احکامات صادر فرمائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن سماعت کے لیے منظور جبکہ درخواست پر سماعت آج ہو گی

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…