جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

جڑواں شہروں میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقاعدہ آغاز، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 14  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (امین این آئی) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے کہا ہے کہ بہت جلد ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقا عدہ آغاز کر دیا جائے گا، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت دوسرے علاقوں سے آنے والے سیاح لطف اندوز ہوسکیں گے ،ڈبل ڈیکر بس سروس  عوام کی رسائی کو آسان بنانے کے لیے آن لائن بکنگ کی جائے گی۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے ٹی ڈی سی پی اور پی ایچ اے کے اشتراک سے ڈبل ڈیکر بس سروس

کی تعارفی شو میں شرکت کی ۔پی ایچ اے افسران امور سکول کی طا لبات بھی موجود تھیں ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ بہت جلد ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقا عدہ آغاز کر دیا جائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ جڑواں شہروں سمیت دیگر علاقوں سے آنے والے سیاح لطف اندوز ہو سکیں گے۔ انہوں نے کہاکہ راولپنڈی اسلام آباد کیلئے مزید دو ڈبل ڈیکر بسز منگوائی جا رہی ہیں۔آصف محمود نے کہاکہ ڈبل ڈیکر بس کا ٹرمینل کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ آصف محمود نے کہاکہ ڈبل ڈیکر بس کا مقصد سیاحت کا فروغ اور دیگر ممالک سے آئے سیاحوں کی دونوں شہروں کے تاریخی اور سیاحتی مقامات تک آسان رسائی ہے۔آصف محمود نے کہاکہ ڈبل ڈیکر بس سروس  عوام کی رسائی کو آسان بنانے کے لیے آن لائن بکنگ کی جائے گی۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے کہا ہے کہ بہت جلد ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقا عدہ آغاز کر دیا جائے گا، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت دوسرے علاقوں سے آنے والے سیاح لطف اندوز ہوسکیں گے ،ڈبل ڈیکر بس سروس  عوام کی رسائی کو آسان بنانے کے لیے آن لائن بکنگ کی جائے گی۔ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب آصف محمود نے ٹی ڈی سی پی اور پی ایچ اے کے اشتراک سے ڈبل ڈیکر بس سروس کی تعارفی شو میں شرکت کی ۔پی ایچ اے افسران امور سکول کی طا لبات بھی موجود تھیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…