خاتون اول بشریٰ بی بی کا بڑا بیٹا ٹھیکیداروں کا بزنس پارٹنر بن کر کروڑوں کے ٹھیکے لے رہا ہے اور۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی احمد نورانی نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بڑ ے بیٹے ابراہیم مانیکا کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی احمد نورانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’’اور اب ابراہیم ’’مانیکا‘‘ بھی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اور ایل ڈی اے سے منسلک… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ بی بی کا بڑا بیٹا ٹھیکیداروں کا بزنس پارٹنر بن کر کروڑوں کے ٹھیکے لے رہا ہے اور۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ