اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

آل پارٹیز کانفرنس میں شریک اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ایک نہیں اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعت کے سینئر رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے(اے پی سی) میں شمولیت نہ کرنے کی بڑی وجہ بیان کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے

کچھ وجوہات کی بناء پر اے پی سی میں شرکت نہیں کی۔ان کا کہنا تھاکہ اس اپوزیشن نے 2 سال کے دوان حکومت کو سپورٹ کیا ہے۔سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ایک نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…