جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کے 95 بازاروں نے کتنے ارب ٹیکس جمع کرایا؟ ٹیکس ڈائریکٹری میں انکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)2018 میں کراچی کے 95 بازاروں سے 98 ارب 14 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق صدر مارکیٹ سے 77 ارب 17 کروڑ ، جوڑیا بازار سے 3 ارب

5 کروڑ، بہادر آباد کی مارکیٹ سے ایک ارب 8 کروڑ روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا اور ٹمبر مارکیٹ کے دکانداروں نے 23 کروڑ روپے ٹیکس ادا کیا۔ڈائریکٹری کے مطابق 2018 میں مجموعی ٹیکس کا 45 فیصد سندھ سے وصول ہوا اور 35 فیصد پنجاب سے وصولی ہوئی۔ بلوچستان سے 1.67 فیصد جبکہ کے پی سے 3.54 فیصد ٹیکس وصول کیاگیا۔ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق ٹیکس دینے والے غیر تنخواہ دار افراد کی تعداد 15 لاکھ سے زائد اور تنخواہ دار افراد کی تعداد 12 لاکھ سے زائد رہی، 46 ہزار کمپنیوں نے مجموعی ٹیکس کا 56 فیصد ٹیکس ادا کیا۔پاکستان کے رہائشی ٹیکس فائلرز کی تعداد 27لاکھ 88ہزار 335 اور غیر رہائشی ٹیکس فائلرز کی تعداد 64 ہزار 14 رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…