پاکستان میں کرونا وائرس کب عروج پر ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کب عروج پر ہوگا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا