لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری
لاہور(این این آئی) سمارٹ لاک ڈائون کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری دے دی گئی، لاہور میں 8 مقامات کو سیل کیا جائے گا۔چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرے کا فیصلہ ہوا۔ جواد رفیق نے کورونا سے نمٹنے… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب کے مزید 33 مقامات سیل کرنے کی منظوری