وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کو بڑی آفر کر دی
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئے اور وفاق کی اکائیوں کے ساتھ مل کر کام کرے ۔مضبوط وفاق ہی جمہوریت، معاشی خوشحالی اور ملک کی عوام کی فلاح و بہبود کے مفاد میں ہے۔بدھ کو سندھ اسمبلی کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی حکومت کو بڑی آفر کر دی