اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا قومی ایئر لائن کا فضائی میزبان پراسرار طور پرلاپتہ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا قومی ایئر لائن کا فضائی میزبان لاپتہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ یاسر پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 781 سے ٹورنٹو پہنچا تھا کہ امیگریشن ہونے کے بعد اچانک ہوٹل سے غائب ہو گیا۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کے اسٹیشن… Continue 23reading اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا قومی ایئر لائن کا فضائی میزبان پراسرار طور پرلاپتہ