عمران خان خود ہی مستعفی ہوجائیں ورنہ عوام ان کووزیراعظم ہائوس سے اٹھاکر باہر پھنکیں گے‘وزیر اعظم کو وارننگ دیدی گئی
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں کی ہر بیٹھک کٹھ پتلیوں پر لرزہ تاری کردیتی ہے،ووٹ کے طاقت سے اقتدار میں آنے والے ہر محاذ کا سامنے کرنے کیلئے تیار ہوتے ہیں،ووٹ چور اور چور دروازے سے مسلط ہونے والے ہر بحران پر ہتھیار ڈالنے… Continue 23reading عمران خان خود ہی مستعفی ہوجائیں ورنہ عوام ان کووزیراعظم ہائوس سے اٹھاکر باہر پھنکیں گے‘وزیر اعظم کو وارننگ دیدی گئی