’’سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو نہ بڑھ سکیں لیکن اپنے فائدے پر سب اکٹھے ہو گئے ‘‘ سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی، حکومت آئندہ مالی سال کیلئے جہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھا سکی وہیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصول نے متفقہ طور پر ایک بل کی منظوری دی جس کے تحت پارلیمنٹیرین کے… Continue 23reading ’’سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تو نہ بڑھ سکیں لیکن اپنے فائدے پر سب اکٹھے ہو گئے ‘‘ سینیٹ کی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے اہل خانہ کیلئے مفت فضائی سفر کی منظوری دے دی