حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان کیا ہونے جا رہا ہے؟ اندر کی بات بتاتے ہوئے 1 لاکھ نوکریوں کا اعلان بھی کر دیا گیا
راولپنڈی (آن لائن) وفاقی وزیر ریلو ے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کچھ نہیں ہونے جا رہا، عمران خان مدت پوری کریں گے، حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان بہتر راستے بننے جا رہے ہیں، اختر مینگل کہیں نہیں جاتا، بہت سارے اختر مینگلوں کو جانتا ہوں۔ہسپتال سے ڈسچارج ہو نے کے بعد میڈیا… Continue 23reading حزب اختلاف اور حکمرانوں کے درمیان کیا ہونے جا رہا ہے؟ اندر کی بات بتاتے ہوئے 1 لاکھ نوکریوں کا اعلان بھی کر دیا گیا