پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کا مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے مولانافضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ضیاء الرحمان پر اشیاء کی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے اور نیب نے انہیں25 اگست کو طلب کیا ہے،نیب کی جانب سے ڈی آئی خان میں ضیاالرحمان کے گھر بھیجے گئے نوٹس کے مطابق کمشنر کی ملازمت کے

دوران بھرتیوں میں بے قاعدگی اور اشیاء کی خریداری میں خورد برد کی گئی۔نوٹس میں کہا گیا کہ ضیا الرحمان کو تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے کچھ سوالوں کے جوابات دینے ہوں گے۔ یاد رہے کہ ضیاء الرحمان کا تبادلہ حال ہی کراچی ہوا تھا اور بعد سیاسی تنازعات کی وجہ سے سندھ حکومت نے ان کی خدمات وفاق کو واپس کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…