اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

datetime 20  جون‬‮  2020

معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بنوریہ کے مہتمم اور مشہور عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے نے دی، ان کے بیٹے مفتی نعمان نے کہا کہ عالم دین مفتی محمد نعیم چل بسے وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں… Continue 23reading معروف عالم دین مفتی محمد نعیم انتقال کر گئے

رپورٹ میں وزراء اور بزدار کیخلاف بھی بہت کچھ ہے ؟کیا یہ بھی تعصب ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا دھماکہ خیز سوال

datetime 20  جون‬‮  2020

رپورٹ میں وزراء اور بزدار کیخلاف بھی بہت کچھ ہے ؟کیا یہ بھی تعصب ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا دھماکہ خیز سوال

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے شوگرملز ایسوسی ایشن کی درخواست پرجاری حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کوچینی انکوائری رپورٹ پرکارروائی کی اجازت دیدی ۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کی شوگر انکوائری رپورٹ کیخلاف درخواست پر سماعت ہفتہ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ دوران… Continue 23reading رپورٹ میں وزراء اور بزدار کیخلاف بھی بہت کچھ ہے ؟کیا یہ بھی تعصب ہے؟ شوگر ملز ایسوسی ایشن سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا دھماکہ خیز سوال

سندھ حکومت کے ترجمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 20  جون‬‮  2020

سندھ حکومت کے ترجمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی (آن لائن ) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ علامات ظاہر ہونے ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آیا ہے۔ دوستوں اور عوام سے صحت یابی کی دعائوں کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ… Continue 23reading سندھ حکومت کے ترجمان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

سیوریج کے نمونوں سے کرونا وائرس کا پتہ چلانے کا فیصلہ، اس ٹیسٹ سے کیا کچھ پتہ چل سکے گا؟

datetime 20  جون‬‮  2020

سیوریج کے نمونوں سے کرونا وائرس کا پتہ چلانے کا فیصلہ، اس ٹیسٹ سے کیا کچھ پتہ چل سکے گا؟

لاہور(این این آئی)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور واسا مل کر پولیو کی طرح کرونا وائرس کے نمونے سیوریج سے لیں گی، سیوریج ٹیسٹ کے ذریعے پتہ چلے گا کہ کس محلے میں کتنا وائرس پھیلا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور واسا کے درمیان پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading سیوریج کے نمونوں سے کرونا وائرس کا پتہ چلانے کا فیصلہ، اس ٹیسٹ سے کیا کچھ پتہ چل سکے گا؟

ملک میں کورونا کیسز اور اموات کے اصل اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، پیپلز پارٹی کا حیرت انگیز مطالبہ

datetime 20  جون‬‮  2020

ملک میں کورونا کیسز اور اموات کے اصل اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، پیپلز پارٹی کا حیرت انگیز مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کے اصل اعداد و شمار سامنے لانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافے نے حکومت کی کارکردگی اور کھوکھلے دعوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔پیپلزپارٹی کا کورونا کیسز میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading ملک میں کورونا کیسز اور اموات کے اصل اعداد و شمار سامنے لائے جائیں، پیپلز پارٹی کا حیرت انگیز مطالبہ

ہم اپنے حقوق کے لئے باہر نکلے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، بلاول بھٹو کا حکومت کوانتباہ

datetime 20  جون‬‮  2020

ہم اپنے حقوق کے لئے باہر نکلے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، بلاول بھٹو کا حکومت کوانتباہ

کراچی (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے حکومت نے غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا،وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی۔وفاقی بجٹ سے لگا کہ کورونا کوئی مسئلہ ہی نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے… Continue 23reading ہم اپنے حقوق کے لئے باہر نکلے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، بلاول بھٹو کا حکومت کوانتباہ

اسلام آباد کے دو اہم ترین سیکٹرز کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع، احکامات جاری

datetime 20  جون‬‮  2020

اسلام آباد کے دو اہم ترین سیکٹرز کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع، احکامات جاری

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کے لاک ڈاون میں مزید تین دن تک توسیع کر دی تاہم اس سیکٹر میں لاک ڈاون کے خاتمے یا بڑھانے کا فیصلہ 23 جون منگل کو کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات… Continue 23reading اسلام آباد کے دو اہم ترین سیکٹرز کے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع، احکامات جاری

حکومت کا چمن بارڈر کے بعد طورخم بارڈر بھی کھولنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2020

حکومت کا چمن بارڈر کے بعد طورخم بارڈر بھی کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کہا ہے کہ انکی ہفتہ کو افغانستان کے سفیر عاطف مشعل سے ملاقات ہوئی ہے جس میں افغان سفیر کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان نے طورخم اور چمن کو ٹرانزٹ تجارت کیلئے ہفتہ میں چھ دن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک… Continue 23reading حکومت کا چمن بارڈر کے بعد طورخم بارڈر بھی کھولنے کا فیصلہ

مراد سعید اور شہباز گل صرف نالائق وزیر اعظم کا دل بہلانے کی اہلیت رکھتے ہیں،مراد سعید صرف ریحام خان کی زبان سمجھتے ہیں، قادر پٹیل کا حیران کن انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2020

مراد سعید اور شہباز گل صرف نالائق وزیر اعظم کا دل بہلانے کی اہلیت رکھتے ہیں،مراد سعید صرف ریحام خان کی زبان سمجھتے ہیں، قادر پٹیل کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سینئر رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ جس حکومت کا اوپنر بیٹس مین مراد سعید ہو تو سنجیدگی کا عالم کیا ہوگا۔ہفتہ کے روز مراد سعید کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ مراد سعید صرف ریحام… Continue 23reading مراد سعید اور شہباز گل صرف نالائق وزیر اعظم کا دل بہلانے کی اہلیت رکھتے ہیں،مراد سعید صرف ریحام خان کی زبان سمجھتے ہیں، قادر پٹیل کا حیران کن انکشاف