اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 20  جون‬‮  2020

سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔25 جون کو سپریم کورٹ کا3 رکنی بنچ سماعت کریگا۔تفصیلات کے مطابق   مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی… Continue 23reading سپریم کورٹ میں حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

احساس سینٹر بم حملہ، 5 ملزمان کے فرار کا انکشاف بھاگنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جون‬‮  2020

احساس سینٹر بم حملہ، 5 ملزمان کے فرار کا انکشاف بھاگنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گزشتہ روز احساس پروگرام کے باہر تعینات رینجرز اور پولیس پر دستی بم حملے کے مقدمے میں پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ حملہ پانچ جوان العمر ملزمان نے کیا اور حملہ آوروں نے تعاقب کرنے پر پولیس پر فائرنگ کی اور… Continue 23reading احساس سینٹر بم حملہ، 5 ملزمان کے فرار کا انکشاف بھاگنے میں کیسے کامیاب ہوئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ،تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے،معروف وکلا نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 20  جون‬‮  2020

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ،تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے،معروف وکلا نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (این این آئی) قانونی ماہرین اوروکلاء نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس فیصلہ پر کہاہے کہ تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست قبول کرلی جس میں انہوں نے اپنے خلاف ہونے والے صدارتی ریفرنس کو چیلنج کیا تھا۔… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا فیصلہ،تلوار ابھی بھی لٹک رہی ہے،معروف وکلا نے نئی بحث چھیڑ دی

جینا مشکل اور موت آسان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیساتھ ہی ملک بھر میں آکسیجن سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی ،4500والا سلنڈر کتنے میں فروخت ہونے لگا؟مافیا راتوں رات امیر

datetime 20  جون‬‮  2020

جینا مشکل اور موت آسان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیساتھ ہی ملک بھر میں آکسیجن سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی ،4500والا سلنڈر کتنے میں فروخت ہونے لگا؟مافیا راتوں رات امیر

کراچی(این این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی ملک بھر میں سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی ہوگئی ہیں۔ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی نئے، پرانے آکسیجن سلینڈرز اور آکسیجن گیس کے فروخت کنندگان نے بھی مافیا بن کر لوٹ مار کا بازار گرم کردیاہے،سلنڈر مافیا کے اسٹاک ہولڈرز نے… Continue 23reading جینا مشکل اور موت آسان کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیساتھ ہی ملک بھر میں آکسیجن سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی ،4500والا سلنڈر کتنے میں فروخت ہونے لگا؟مافیا راتوں رات امیر

جسٹس فائز عیسیٰ کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے تھا،اگر میں ان کا وکیل ہوتا تو لاتعلقی کر لیتا،اعتزاز احسن کا فیصلے پر ردعمل

datetime 20  جون‬‮  2020

جسٹس فائز عیسیٰ کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے تھا،اگر میں ان کا وکیل ہوتا تو لاتعلقی کر لیتا،اعتزاز احسن کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کے حوالے سے معاملہ ابھی حل طلب ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ عدالت نے کس اختیار کے تحت فیصلہ ایف بی آر کے حوالے کیا؟ یہ سمجھ سے باہر ہے۔ عدالت کے… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے تھا،اگر میں ان کا وکیل ہوتا تو لاتعلقی کر لیتا،اعتزاز احسن کا فیصلے پر ردعمل

شہریار آفریدی کورونا وائرس سے شفایاب، 24دن کیسے گزرے؟وزیر مملکت نے خود ہی بتا دیا

datetime 20  جون‬‮  2020

شہریار آفریدی کورونا وائرس سے شفایاب، 24دن کیسے گزرے؟وزیر مملکت نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وہ 24 روز بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شہریار آفریدی نے کہا کہ 24 روز کی شدید بیماری کے بعد میرا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading شہریار آفریدی کورونا وائرس سے شفایاب، 24دن کیسے گزرے؟وزیر مملکت نے خود ہی بتا دیا

حکومتی دباؤ میں ایف بی آر سے شفاف تحقیقات کی امید نہیں پاکستان بار کونسل کا جسٹس فائز کیس میں نظر ثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2020

حکومتی دباؤ میں ایف بی آر سے شفاف تحقیقات کی امید نہیں پاکستان بار کونسل کا جسٹس فائز کیس میں نظر ثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کالعدم ہونے کے معاملے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل عابد ساقی نے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلے کے بعد نظر ثانی درخواست دائر کریں گے، حکومتی دباؤ میں ایف بی آر… Continue 23reading حکومتی دباؤ میں ایف بی آر سے شفاف تحقیقات کی امید نہیں پاکستان بار کونسل کا جسٹس فائز کیس میں نظر ثانی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

رحمان ملک الزامات سے بری الذمہ قرار پولیس نے امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر دی

datetime 20  جون‬‮  2020

رحمان ملک الزامات سے بری الذمہ قرار پولیس نے امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ و رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک کے خلاف امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست پولیس نے مسترد کر دی۔ پولیس تفتیش نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو الزامات سے بری الذمہ قرار دے دیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق سنتھیا رچی کے پاس کسی قسم کا ثبوت نہیں… Continue 23reading رحمان ملک الزامات سے بری الذمہ قرار پولیس نے امریکی شہری سنتھیا رچی کی درخواست مسترد کر دی

ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال

datetime 20  جون‬‮  2020

ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال

لاہور(این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو بحال کردیا، اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا ۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے ۔ تمام غیر ملکی مسافر اور چارٹر پروازوں کو پاکستان میں… Continue 23reading ملک بھر میں بین الاقوامی پروازیں بحال