پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

چمن بارڈر پیدل آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

چمن ( این این آئی)چمن پاک افغان باڈر کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 7 سات ماہ کی بندش کے بعد آل پارٹیز تاجر اتحاد اور صوبائی حکومت کا وفاقی حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعدآج سے باب دوستی دوطرفہ پیدل آمدرفت کیلئے کھول دیا گیا۔چمن پاک۔افغان باڈر باب دوستی آج سے پورے ہفتے سات دن پیدل آمد ورفت

کیلئے کھلا رہے گا اور سیکو ٹی احکام کے مطابق پاکستان اور افغانستان دونوں جانب سے اس خبر کی تصدیق ہوگئی کہ باڈر پر پیدل آمدرفت پورا ہفتہ جاری رہے گا ۔ پاک افغان باڈر پر سیکیو ر ٹی ہائی الرٹ ہے ہزاروں افغانی اور پاکستانی شہر اپنے ملکوں میں داخل ہوگئے ہیں اور مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…