اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

این آر او این آر او کے تماشے بند کریں ،این آر او پہ چلتا وزیراعظم دوسروں کو کیا این آر او دے گا ؟ن لیگ نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات شبلی فراز کو ایک بار پھر چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او این آر او کے تماشے بند کریں ،این آر او پہ چلتا وزیراعظم دوسروں کو کیا این آر او دے گا ؟وزیراعظم کے پاس این آر او دینے کا مینڈیٹ کہاں سے آ گیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم اور وزیراطلاعات کو پہلے بھی چیلنج کیاتھا کہ

این آر او مانگنے والا کا نام بتائیں، اب تک نہیں بتایا ،پہلے بھی کہا ہے کہ کاغذ نہ لہرائیں، قوم کو بتائیں کس نے این آر او مانگا؟،اب کاغذ لہرانے کا نہیں بلکہ کرپٹ، نالائق اور نااہل ٹولے کے گھر جانے کا وقت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جھوٹی حکومت کے ترجمان کاغذ لہرانے کے ڈرامے کرتے ہیں، ثبوت مانگنے پر ہمیشہ بھاگ جاتے ہیں ، انہوںنے کہاکہ باربار کاغذ لہرانے کے بجائے نام بتائیں کس نے این آر او مانگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…