اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  جون‬‮  2020

پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

گھوٹکی(این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور منتقلی کے پیش نظر ضلع گھوٹکی کے 7 علاقوں میں عام لوگوں کی آمد و رفت پر 22جون سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ رٹائرڈ محمد خالد سلیم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کی سفارش پر… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر کے 7 علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی… Continue 23reading بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2020

سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر میں سندھ رینجرز کی گاڑی پر دستی بم حملہ کرنے والے دو ملزمان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔10جون کو گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب پنکچر کی ایک دکان پر کھڑی سندھ رینجرز کی موبائل پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے… Continue 23reading سی ٹی ڈی نے گلستان جوہر میں رینجرز پر حملے کے ملزمان کی تصاویر جاری کردیں، اہم اعلان بھی کر دیا گیا

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

datetime 21  جون‬‮  2020

رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

گھوٹکی (این این آئی) رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی، حملے میں خود ساختہ ٹائم ڈیوائس استعمال کی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ کے شہر گھوٹکی میں دہشت گردوں نے رینجرز اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد شہید ہوئے… Continue 23reading رینجرز اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ خودساختہ ٹائم ڈیوائس سے کیاگیا، تفتیشی رپورٹ میں انکشاف

جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

datetime 21  جون‬‮  2020

جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

لاہور (آن لائن) جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی پر جناح ہسپتال کے ایم ایس کے دفتر کے باہر میدان جنگ بن گیا۔ جس میں مریض کے لواحقین اور ہسپتال کی انتظامیہ کو اہلکاروں میں گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جس سے ہسپتال کے… Continue 23reading جناح ہسپتال میں مریض کو آکسیجن کی عدم فراہمی، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، گالی گلوچ، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

گھر گھر جا کر ٹیسٹ کرنے والا عملہ بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکا، نئی ٹیم کیلئے بھرتیاں شروع

datetime 20  جون‬‮  2020

گھر گھر جا کر ٹیسٹ کرنے والا عملہ بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکا، نئی ٹیم کیلئے بھرتیاں شروع

کراچی(این این آئی) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے گھر گھر جاکر کورونا ٹیسٹ کرنے والا طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے نہ بچ سکا۔بڑی تعداد میں طبی عملے کے وائرس سے متاثر ہونے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے گھر گھر جاکر کورونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی سہولت عارضی طور پر معطل کردی۔محکمہ صحت… Continue 23reading گھر گھر جا کر ٹیسٹ کرنے والا عملہ بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکا، نئی ٹیم کیلئے بھرتیاں شروع

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارے کا بجٹ ہے جس کے بعد مہنگائی کا طو فان آئے گا،سراج الحق کی حقیقت پر مبنی باتیں

datetime 20  جون‬‮  2020

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارے کا بجٹ ہے جس کے بعد مہنگائی کا طو فان آئے گا،سراج الحق کی حقیقت پر مبنی باتیں

خانیوال(این این آئی)امیر جما عت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا کہ مو جودہ حکومت عوام کو مسائل حل مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے مو جودہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کا بجٹ ہے جو عوام دشمن بجٹ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خانیوال میںجماعت کے مرکزی رہنماء چوہدری عزیز… Continue 23reading ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارے کا بجٹ ہے جس کے بعد مہنگائی کا طو فان آئے گا،سراج الحق کی حقیقت پر مبنی باتیں

کورونا وائرس، سندھ اسمبلی خطرناک زون قرار،آپ کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا، سپیکر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2020

کورونا وائرس، سندھ اسمبلی خطرناک زون قرار،آپ کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا، سپیکر نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی کے کئی ارکان اور اسٹاف کورونا میں مبتلا ہوچکے، سندھ اسمبلی خطرناک زون کی صورت اختیار کررہی ہے۔آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ میں… Continue 23reading کورونا وائرس، سندھ اسمبلی خطرناک زون قرار،آپ کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا، سپیکر نے اہم اعلان کر دیا

بھارت کو سلامتی کونسل میں نہیں بلکہ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت ہے،چین نے بھارت کو لداخ میں دھول چٹا کر ہماری کس طرح مدد کی ، دھماکہ خیز حقائق

datetime 20  جون‬‮  2020

بھارت کو سلامتی کونسل میں نہیں بلکہ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت ہے،چین نے بھارت کو لداخ میں دھول چٹا کر ہماری کس طرح مدد کی ، دھماکہ خیز حقائق

مظفرآباد (این این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین نے لداخ میں بھارتی فوج کو دھول چٹا کر اس کی جارحانہ پیش قدمی کو روکنے کے بعد ہمیں یہ موقع فراہم کر دیا ہے کہ ہم دنیا کو بتائیں کہ اصل مسئلہ لداخ میں چین اور بھارت… Continue 23reading بھارت کو سلامتی کونسل میں نہیں بلکہ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کی ضرورت ہے،چین نے بھارت کو لداخ میں دھول چٹا کر ہماری کس طرح مدد کی ، دھماکہ خیز حقائق