پٹرولیم مصنوعات کے بحران کی وجہ سے جن 4 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر حال ہی میں ایک کروڑ جرمانہ کیا گیا تھا، اب انہی کو 300 ارب کا فائدہ پہنچادیا گیا ،تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں حالیہ پیٹرول بحران کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر معاشی تجزیہ کار فرخ سلیم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سارے عمل میں حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایک انٹرویومیں فرخ سلیم نے کہاکہ بحران کی وجہ سے جن 4 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بحران کی وجہ سے جن 4 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر حال ہی میں ایک کروڑ جرمانہ کیا گیا تھا، اب انہی کو 300 ارب کا فائدہ پہنچادیا گیا ،تہلکہ خیز انکشاف