بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

پشاورکے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری بی آر ٹی منصوبے کے فیڈر روٹس بھی فعال

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے فیڈر روٹس بھی فعال کر دیے گئے۔ترجمان بی آر ٹی عالمگیر بنگش کے مطابق فیڈرز روٹس پر بس سروس کا آغاز (آج)پیر سے کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی بس اسٹیشن تک مسافروں کے لیے حیات آباد میں فیڈر روٹ کھول دیا گیا ہے، اب 12 میٹر چھوٹی بس کی مدد سے سواریوں کو مین اسٹیشن تک پہنچایا جائیگا۔ترجمان بی آر ٹی کے

مطابق ہر 5 منٹ بعد فیڈر روٹ پر بس چلائی جائے گی، 25 بسیں حیات آباد کے رہائشیوں کو مختلف فیزز سے اسٹیشنز تک پہنچائیں گی۔عالمگیر بنگش کے مطابق دور دراز سے اسٹیشن تک آنے والوں کی مشکل اب حل ہو جائے گی، شہر کے باقی فیڈر روٹس بھی جلد بحال ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ دیگر علاقوں میں بھی بہت جلد فیڈر روٹ بس کا آغاز کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…