ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

datetime 14  اگست‬‮  2020

غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی)غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں7کروڑ30لاکھ ڈالرز کی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر19ارب51کروڑ83لاکھ ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔اس دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر12ارب46کروڑ93لاکھ ڈالر اورکمرشل بینکوں کے ذخائر7ارب4کروڑ90لاکھ ڈالرزرہ گئے۔

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرزکو نوکری سے فارغ کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2020

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرزکو نوکری سے فارغ کر دیا

کراچی(این این آئی)غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ڈیڑھ ہزار سے زائد طبی ماہرین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے اور ڈیوٹی میںغفلت برتنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا، محکمہ… Continue 23reading حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرزکو نوکری سے فارغ کر دیا

عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، ایک دن میں 40، 40 ایف آئی آر کٹیں، کیا عدلیہ کو یہ نظر نہیں آتا؟وسیم اختر کا چیف جسٹس سے اہم مطالبہ

datetime 14  اگست‬‮  2020

عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، ایک دن میں 40، 40 ایف آئی آر کٹیں، کیا عدلیہ کو یہ نظر نہیں آتا؟وسیم اختر کا چیف جسٹس سے اہم مطالبہ

کراچی(این این آئی) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، عوام نے ووٹ دیا ہے جیل میں رہ کر الیکشن جیتا ہوں۔ چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ میری پٹیشن پر بھی فیصلہ کریں۔کراچی کے ضلع شرقی کی انتظامیہ کی جانب سے جشن آزادی… Continue 23reading عدلیہ کہتی ہے کراچی کی جان چھوڑو اور گھر جائو، ایک دن میں 40، 40 ایف آئی آر کٹیں، کیا عدلیہ کو یہ نظر نہیں آتا؟وسیم اختر کا چیف جسٹس سے اہم مطالبہ

سعودی ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد، صدر مملکت کے نام پیغام میں کس خواہش کا اظہار کیا ؟جانئے

datetime 14  اگست‬‮  2020

سعودی ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد، صدر مملکت کے نام پیغام میں کس خواہش کا اظہار کیا ؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی ولی عہد کی پاکستان کو 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد ۔شہزادہ محمد بن سلمان نے صدرعارف علوی کو پاکستان کے یوم آزادی کی مبارکباد دی۔محمد بن سلمان نے صدر مملکت کے نام پیغام میں پاکستانی قوم کی ترقی و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔ پیغام میں… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد، صدر مملکت کے نام پیغام میں کس خواہش کا اظہار کیا ؟جانئے

کمسن بچی کو مگرمچھ ایک ہی وار میں نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 14  اگست‬‮  2020

کمسن بچی کو مگرمچھ ایک ہی وار میں نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں مگرمچھ کمسن بچی کو پلک جھپکتے میں نگل گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نواحی علاقے سے گزرنے والی نارا کینال میں موجود مگرمچھ نے دس سالہ زاہدہ کو نگل لیا، کمسن بچی کینال کے کنارے دیگر بچوں کے ہمراہ کھیل… Continue 23reading کمسن بچی کو مگرمچھ ایک ہی وار میں نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

جرمن سفارتخانے کا ”دل دل پاکستان“ گا کرپاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد جرمن سفیر کو قائداعظم کی حالات زندگی سے کیا کچھ سیکھنے کا موقع ملا؟ آج کل ان کی زندگی پر کونسی کتاب پڑھ رہاہوں ، پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری

حکومت کا 28نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ بجلی خرید کا نیا معاہدہ طے ، سالانہ سینکڑوں ارب کا فائدہ، بجلی صارفین کیلئے بھی بڑی خوشخبری

datetime 14  اگست‬‮  2020

حکومت کا 28نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ بجلی خرید کا نیا معاہدہ طے ، سالانہ سینکڑوں ارب کا فائدہ، بجلی صارفین کیلئے بھی بڑی خوشخبری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت اور 28 نجی پاور کمپنیوں (آئی پی پیز) کے مابین بجلی خرید کا نیا معاہدہ ہوا ہے جس سے حکومت کا سالانہ 400ارب روپے کا فائدہ ہوگا اور عوا م کو سستی بجلی فراہمی کا بھی امکان ہے۔ نئے معاہدے کے تحت نجی پاور کمپنیوں نے اپنے صلاحیتی چارجز (کپیسٹی… Continue 23reading حکومت کا 28نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ بجلی خرید کا نیا معاہدہ طے ، سالانہ سینکڑوں ارب کا فائدہ، بجلی صارفین کیلئے بھی بڑی خوشخبری

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 14  اگست‬‮  2020

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے ، پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہاریکجہتی کرتا ہے ۔متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدے پر پاکستانی دفتر خارجہ نے پہلا باقاعدہ… Continue 23reading یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 14  اگست‬‮  2020

مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

گجرات(این این آئی) گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق اوراٹھارہ زخمی ہوگئے۔مقامی مدرسہ کے بچے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ رحمانیہ پل کے قریب بس موٹرسائیکل سواروں کوبچاتے ہوئے نیچے جاگری، حادثے میں بس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔آدھا حصہ… Continue 23reading مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی،بس دو حصوں میں تقسیم،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی